مکاشف 11:19 اردو جیو ورژن (UGV)

آسمان پر اللہ کے گھر کو کھولا گیا اور اُس میں اُس کے عہد کا صندوق نظر آیا۔ بجلی چمکنے لگی، شور مچ گیا، بادل گرجنے اور بڑے بڑے اولے پڑنے لگے۔

مکاشف 11

مکاشف 11:18-19