مکاشف 10:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے ہاتھ میں ایک چھوٹا طومار تھا جو کھلا تھا۔ اپنے ایک پاؤں کو اُس نے سمندر پر رکھ دیا اور دوسرے کو زمین پر۔

مکاشف 10

مکاشف 10:1-9