مکاشف 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

رب خدا فرماتا ہے، ”مَیں اوّل اور آخر ہوں، وہ جو ہے، جو تھا اور جو آنے والا ہے، یعنی قادرِ مطلق خدا۔“

مکاشف 1

مکاشف 1:1-18