مرقس 8:2 اردو جیو ورژن (UGV)

”مجھے اِن لوگوں پر ترس آتا ہے۔ اِنہیں میرے ساتھ ٹھہرے تین دن ہو چکے ہیں اور اِن کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہیں ہے۔

مرقس 8

مرقس 8:1-5