مرقس 5:38 اردو جیو ورژن (UGV)

جب عبادت خانے کے راہنما کے گھر پہنچے تو وہاں بڑی افرا تفری نظر آئی۔ لوگ خوب گریہ و زاری کر رہے تھے۔

مرقس 5

مرقس 5:29-43