مرقس 5:20 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ آدمی چلا گیا اور دکپلس کے علاقے میں لوگوں کو بتانے لگا کہ عیسیٰ نے میرے لئے کیا کچھ کیا ہے۔ اور سب حیرت زدہ ہوئے۔

مرقس 5

مرقس 5:11-24