مرقس 3:32-34 اردو جیو ورژن (UGV)

32. اُس کے ارد گرد ہجوم بیٹھا تھا۔ اُنہوں نے کہا، ”آپ کی ماں اور بھائی باہر آپ کو بُلا رہے ہیں۔“

33. عیسیٰ نے پوچھا، ”کون میری ماں اور کون میرے بھائی ہیں؟“

34. اور اپنے گرد بیٹھے لوگوں پر نظر ڈال کر اُس نے کہا، ”دیکھو، یہ میری ماں اور میرے بھائی ہیں۔

مرقس 3