مرقس 3:23-25 اردو جیو ورژن (UGV)

23. پھر عیسیٰ نے اُنہیں اپنے پاس بُلا کر تمثیلوں میں جواب دیا۔ ”ابلیس کس طرح ابلیس کو نکال سکتا ہے؟

24. جس بادشاہی میں پھوٹ پڑ جائے وہ قائم نہیں رہ سکتی۔

25. اور جس گھرانے کی ایسی حالت ہو وہ بھی قائم نہیں رہ سکتا۔

مرقس 3