مرقس 13:32 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن کسی کو بھی علم نہیں کہ یہ کس دن یا کون سی گھڑی رونما ہو گا۔ آسمان کے فرشتوں اور فرزند کو بھی علم نہیں بلکہ صرف باپ کو۔

مرقس 13

مرقس 13:25-37