مرقس 13:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اور وہ اپنے فرشتوں کو بھیج دے گا تاکہ اُس کے چنے ہوؤں کو چاروں طرف سے جمع کریں، دنیا کے کونے کونے سے آسمان کی انتہا تک اکٹھا کریں۔

مرقس 13

مرقس 13:25-37