مرقس 12:6 اردو جیو ورژن (UGV)

آخرکار صرف ایک باقی رہ گیا تھا۔ وہ تھا اُس کا پیارا بیٹا۔ اب اُس نے اُسے بھیج کر کہا، ’آخر میرے بیٹے کا تو لحاظ کریں گے۔‘

مرقس 12

مرقس 12:1-10