مرقس 11:33 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اُنہوں نے جواب دیا، ”ہم نہیں جانتے۔“عیسیٰ نے کہا، ”تو پھر مَیں بھی تم کو نہیں بتاتا کہ مَیں یہ سب کچھ کس اختیار سے کر رہا ہوں۔“

مرقس 11

مرقس 11:27-33