مرقس 11:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں تم کو بتاتا ہوں، جب بھی تم دعا کر کے کچھ مانگتے ہو تو ایمان رکھو کہ تم کو مل گیا ہے۔ پھر وہ تمہیں ضرور مل جائے گا۔

مرقس 11

مرقس 11:20-25