مرقس 1:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے عبادت خانے میں ایک آدمی تھا جو کسی ناپاک روح کے قبضے میں تھا۔ عیسیٰ کو دیکھتے ہی وہ چیخ چیخ کر بولنے لگا،

مرقس 1

مرقس 1:22-32