متی 8:34 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر پورا شہر نکل کر عیسیٰ کو ملنے آیا۔ اُسے دیکھ کر اُنہوں نے اُس کی منت کی کہ ہمارے علاقے سے چلے جائیں۔

متی 8

متی 8:30-34