پھر عیسیٰ افسر سے مخاطب ہوا، ”جا، تیرے ساتھ ویسا ہی ہو جیسا تیرا ایمان ہے۔“اور افسر کے غلام کو اُسی گھڑی شفا مل گئی۔