متی 7:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت مَیں اُن سے صاف صاف کہہ دوں گا، ’میری کبھی تم سے جان پہچان نہ تھی۔ اے بدکارو! میرے سامنے سے چلے جاؤ۔‘

متی 7

متی 7:16-27