متی 7:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن زندگی کی طرف لے جانے والا راستہ تنگ ہے اور اُس کا دروازہ چھوٹا۔ کم ہی لوگ اُسے پاتے ہیں۔

متی 7

متی 7:11-16