متی 4:3 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر آزمانے والا اُس کے پاس آ کر کہنے لگا، ”اگر تُو اللہ کا فرزند ہے تو اِن پتھروں کو حکم دے کہ روٹی بن جائیں۔“

متی 4

متی 4:1-5