متی 3:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اُن دنوں میں یحییٰ بپتسمہ دینے والا آیا اور یہودیہ کے ریگستان میں اعلان کرنے لگا،

2. ”توبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب آ گئی ہے۔“

متی 3