متی 28:5 اردو جیو ورژن (UGV)

فرشتے نے خواتین سے کہا، ”مت ڈرو۔ مجھے معلوم ہے کہ تم عیسیٰ کو ڈھونڈ رہی ہو جو مصلوب ہوا تھا۔

متی 28

متی 28:1-12