پھر یہوداہ نے جو اُسے دشمن کے حوالے کرنے کو تھا پوچھا، ”اُستاد، مَیں تو نہیں ہوں؟“عیسیٰ نے جواب دیا، ”جی، تم نے خود کہا ہے۔“