”تمہارا مسیح کے بارے میں کیا خیال ہے؟ وہ کس کا فرزند ہے؟“اُنہوں نے جواب دیا، ”وہ داؤد کا فرزند ہے۔“