متی 22:11 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن جب بادشاہ مہمانوں سے ملنے کے لئے اندر آیا تو اُسے ایک آدمی نظر آیا جس نے شادی کے لئے مناسب کپڑے نہیں پہنے تھے۔

متی 22

متی 22:2-18