متی 21:42 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”کیا تم نے کبھی کلام کا یہ حوالہ نہیں پڑھا،’جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیا،وہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا۔یہ رب نے کیااور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے‘؟

متی 21

متی 21:37-46