متی 20:21 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے پوچھا، ”تُو کیا چاہتی ہے؟“اُس نے جواب دیا، ”اپنی بادشاہی میں میرے اِن بیٹوں میں سے ایک کو اپنے دائیں ہاتھ بیٹھنے دیں اور دوسرے کو بائیں ہاتھ۔“

متی 20

متی 20:14-29