متی 17:26 اردو جیو ورژن (UGV)

پطرس نے جواب دیا، ”اجنبیوں سے۔“ عیسیٰ بولا ”تو پھر اُن کے فرزند ٹیکس دینے سے بَری ہوئے۔

متی 17

متی 17:21-27