متی 15:37 اردو جیو ورژن (UGV)

سب نے جی بھر کر کھایا۔ بعد میں جب کھانے کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کئے گئے تو سات بڑے ٹوکرے بھر گئے۔

متی 15

متی 15:31-39