متی 15:34 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے پوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”سات، اور چند ایک چھوٹی مچھلیاں۔“

متی 15

متی 15:26-39