متی 14:29 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے جواب دیا، ”آ۔“ پطرس کشتی پر سے اُتر کر پانی پر چلتے چلتے عیسیٰ کی طرف بڑھنے لگا۔

متی 14

متی 14:27-36