’دیکھو، میرا خادم جسے مَیں نے چن لیا ہے،میرا پیارا جو مجھے پسند ہے۔مَیں اپنے روح کو اُس پر ڈالوں گا،اور وہ اقوام میں انصاف کا اعلان کرے گا۔