متی 11:18 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھو، یحییٰ آیا اور نہ کھایا، نہ پیا۔ یہ دیکھ کر لوگ کہتے ہیں کہ اُس میں بدروح ہے۔

متی 11

متی 11:11-24