متی 10:15 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں تمہیں سچ بتاتا ہوں، عدالت کے دن اُس شہر کی نسبت سدوم اور عمورہ کے علاقے کا حال زیادہ قابلِ برداشت ہو گا۔

متی 10

متی 10:10-18