متی 1:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. عیسیٰ مسیح بن داؤد بن ابراہیم کا نسب نامہ:

2. ابراہیم اسحاق کا باپ تھا، اسحاق یعقوب کا باپ اور یعقوب یہوداہ اور اُس کے بھائیوں کا باپ۔

3. یہوداہ کے دو بیٹے فارص اور زارح تھے (اُن کی ماں تمر تھی)۔ فارص حصرون کا باپ اور حصرون رام کا باپ تھا۔

متی 1