کسی اَور سے اُس نے کہا، ”میرے پیچھے ہو لے۔“لیکن اُس آدمی نے کہا، ”خداوند، مجھے پہلے جا کر اپنے باپ کو دفن کرنے کی اجازت دیں۔“