لوقا 8:38 اردو جیو ورژن (UGV)

جس آدمی سے بدروحیں نکل گئی تھیں اُس نے اُس سے التماس کی، ”مجھے بھی اپنے ساتھ جانے دیں۔“لیکن عیسیٰ نے اُسے اجازت نہ دی بلکہ کہا،

لوقا 8

لوقا 8:33-48