لوقا 8:22 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن عیسیٰ نے اپنے شاگردوں سے کہا، ”آؤ، ہم جھیل کو پار کریں۔“ چنانچہ وہ کشتی پر سوار ہو کر روانہ ہوئے۔

لوقا 8

لوقا 8:12-25