شمعون نے جواب دیا، ”میرے خیال میں وہ جسے زیادہ معاف کیا گیا۔“عیسیٰ نے کہا، ”تُو نے ٹھیک اندازہ لگایا ہے۔“