لوقا 7:40 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ نے اِن خیالات کے جواب میں اُس سے کہا، ”شمعون، مَیں تجھے کچھ بتانا چاہتا ہوں۔“اُس نے کہا، ”جی اُستاد، بتائیں۔“

لوقا 7

لوقا 7:34-50