لوقا 7:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہیں یہ پوچھنے کے لئے خداوند کے پاس بھیجا، ”کیا آپ وہی ہیں جسے آنا ہے یا ہم کسی اَور کے انتظار میں رہیں؟“

لوقا 7

لوقا 7:15-24