تم پر افسوس جو اِس وقت خوب سیر ہو،کیونکہ بعد میں تم بھوکے ہو گے۔تم پر افسوس جو اب ہنس رہے ہو،کیونکہ ایک وقت آئے گا کہ رو رو کر ماتم کرو گے۔