لوقا 6:13 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اُس نے اپنے شاگردوں کو اپنے پاس بُلا کر اُن میں سے بارہ کو چن لیا، جنہیں اُس نے اپنے رسول مقرر کیا۔ اُن کے نام یہ ہیں:

لوقا 6

لوقا 6:11-23