لوقا 4:39 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اُس کے سرہانے کھڑے ہو کر بخار کو ڈانٹا تو وہ اُتر گیا اور شمعون کی ساس اُسی وقت اُٹھ کر اُن کی خدمت کرنے لگی۔

لوقا 4

لوقا 4:33-40