لوقا 3:32-38 اردو جیو ورژن (UGV)

32. بن یسّی بن عوبید بن بوعز بن سلمون بن نحسون

33. بن عمی نداب بن ادمین بن ارنی بن حصرون بن فارص بن یہوداہ

34. بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن تارح بن نحور

35. بن سروج بن رعو بن فلج بن عِبر بن سلح

36. بن قینان بن ارفکسد بن سِم بن نوح بن لمک

37. بن متوسلح بن حنوک بن یارد بن مہلل ایل بن قینان

38. بن انوس بن سیت بن آدم۔ آدم کو اللہ نے پیدا کیا تھا۔

لوقا 3