لوقا 3:23-35 اردو جیو ورژن (UGV)

23. عیسیٰ تقریباً تیس سال کا تھا جب اُس نے خدمت شروع کی۔ اُسے یوسف کا بیٹا سمجھا جاتا تھا۔ اُس کا نسب نامہ یہ ہے: یوسف بن عیلی

24. بن متات بن لاوی بن ملکی بن ینّا بن یوسف

25. بن متِتیاہ بن عاموس بن ناحوم بن اسلیاہ بن نوگہ

26. بن ماعت بن متِتیاہ بن شمعی بن یوسیخ بن یوداہ

27. بن یوحناہ بن ریسا بن زرُبابل بن سیالتی ایل بن نیری

28. بن ملکی بن ادّی بن قوسام بن اِلمودام بن عیر

29. بن یشوع بن اِلی عزر بن یوریم بن متات بن لاوی

30. بن شمعون بن یہوداہ بن یوسف بن یونام بن اِلیاقیم

31. بن ملیاہ بن مِنّاہ بن متّتاہ بن ناتن بن داؤد

32. بن یسّی بن عوبید بن بوعز بن سلمون بن نحسون

33. بن عمی نداب بن ادمین بن ارنی بن حصرون بن فارص بن یہوداہ

34. بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن تارح بن نحور

35. بن سروج بن رعو بن فلج بن عِبر بن سلح

لوقا 3