عیسیٰ نے کہا، ”یہ کیسی باتیں ہیں جن کے بارے میں تم چلتے چلتے تبادلہ خیال کر رہے ہو؟“یہ سن کر وہ غمگین سے کھڑے ہو گئے۔