لوقا 22:67 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہوں نے کہا، ”اگر تُو مسیح ہے تو ہمیں بتا!“عیسیٰ نے جواب دیا، ”اگر مَیں تم کو بتاؤں تو تم میری بات نہیں مانو گے،

لوقا 22

لوقا 22:62-70