لوقا 19:23 اردو جیو ورژن (UGV)

تو پھر تُو نے میرے پیسے بینک میں کیوں نہ جمع کرائے؟ اگر تُو ایسا کرتا تو واپسی پر مجھے کم از کم وہ پیسے سود سمیت مل جاتے۔‘

لوقا 19

لوقا 19:19-24