لوقا 18:39 اردو جیو ورژن (UGV)

آگے چلنے والوں نے اُسے ڈانٹ کر کہا، ”خاموش!“ لیکن وہ مزید اونچی آواز سے پکارتا رہا، ”اے ابنِ داؤد، مجھ پر رحم کریں۔“

لوقا 18

لوقا 18:32-42