لوقا 17:24 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ جب ابنِ آدم کا دن آئے گا تو وہ بجلی کی مانند ہو گا جس کی چمک آسمان کو ایک سرے سے لے کر دوسرے سرے تک روشن کر دیتی ہے۔

لوقا 17

لوقا 17:14-25